منفی تحریص

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (نفسیات) ایسی فعلیت یا صورت حال جو کسی شخص میں منفی کردار کو ابھارتی اور اس کا رخ متعین کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (نفسیات) ایسی فعلیت یا صورت حال جو کسی شخص میں منفی کردار کو ابھارتی اور اس کا رخ متعین کرتی ہے۔